ادھی کے نون کو جاوں لاو میری پالکی

قسم کلام: مثل

معنی

١ - ایک شیخی حورے کی نسبت بولتے ہیں جسے نئی نئی دولت ملی ہو اور وہ اپنا چھچورا پن دکھائے

اشتقاق

معانی مثل ١ - ایک شیخی حورے کی نسبت بولتے ہیں جسے نئی نئی دولت ملی ہو اور وہ اپنا چھچورا پن دکھائے